لاہور(خصوصی رپورٹر،خبرنگار) میچز کے دوران روٹ کے مخصوص پوائنٹس پر موجود سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں ایک بجے چھٹی جبکہ نجی دفاتر میں 03 بجے چھٹی کر دی جائے گی۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی عدنان رشید اور اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم کو ان علاقوں میں موجود سرکاری و نجی سکولوں اور دفاتر میں فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔
لاہور کشمیری حریت رہنمایٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کے لیے سب سے بڑی سپورٹ پاکستانی...
لاہور سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان...
لاہورفاطمہ فرٹیلائزر نے13 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کے لیے ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ...
لاہور سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں امن و امان، سکیورٹی اور کرائم...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدرملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری...
لاہورنگران وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال ، جلال پور جٹاں...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہسپتالوں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے دائر درخواست پر اقدمات کی...
لاہورچودھری پرویز االٰہی کی رہائش گاہ چودھری ظہور الٰہی ہاؤس کنجاہ گجرات میں پولیس کے گھیراؤ اور پولیس...