کنٹرول روم میں تعینات ملازمین کا ڈیوٹی روسٹر جاری

10 فروری ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور نے ہاکی اسٹیڈیم میں قائم مین کنٹرول روم میں تعینات ملازمین کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا ہے اور کنٹرول روم آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ ایس این اے ڈی سی آفس لاہور علی مرتضیٰ مین کنٹرول روم کے انچارج ہیں۔