لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور پولیس نے قبضہ مافیا سے شہری کا مکان واگزار کروا دیا۔ شیرا کوٹ کے رہائشی اوور سیز پاکستانی ایاز شیخ نے آٹھ سال قبل اپنا گھر پراپرٹی ڈیلرامجد پرویز کے ذریعے بعض افراد کو گروی دیا تھا۔
لاہور مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فائزہ عباسی ایڈووکیٹ کو جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا، صدر رانا ظفر اقبال...