قتل کیس، گواہان شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب

10 فروری ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سیشن کورٹ بخشی خانہ میں دو بھائیوں کے قتل کیس میں 17 فروری کو گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔