بیکری کیچھت گرنے سےبچی زخمی

10 فروری ، 2022

مانگا منڈی( نامہ نگار) بیکری کی چھت گرنے سے 12 سالہ بچی عاصمہ شدید زخمی ہو گئی۔ محلہ رشید ٹاؤن میں بیکری کا لینٹر اچانک دھماکہ سے زمیں بوس ہو گیا۔