شہروں کو خوبصور ت بنانے کیلئے9ارب کا منصوبہ تیار

10 فروری ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب کے 36 اضلاع کے ہر شہر کے بناؤ سنگھار کے لیے 9 ارب روپے مالیت کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ، اضلاع اور شہروں کی خوبصورتی پر ہر ڈویژن کے کمشنر کو فی کس ایک ارب روپے کا بجٹ دیا جائے گا۔