’’ویلڈن مسکان حجاب ریلی‘‘ نکالنے کا فیصلہ

10 فروری ، 2022

لاہور(نیوزرپورٹر )عوامی رکشہ یونین پاکستان وومن ونگ کا اجلاس صدر عائشہ غوری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں آج ’’ویلڈن مسکان حجاب ریلی‘‘نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔