بہادر خان کاکڑ ناظم جامعہ پنجاب جمعیت منتخب

10 فروری ، 2022

لاہور(خبر نگار) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کا سالانہ اجتماع ارکان برائے انتخاب کا انعقاد 1 نمبر ہاسٹل میں ہوا۔ جس میں طالب علم بہادر خان کاکڑ ناظم جامعہ پنجاب جمعیتمنتخب کر لیا گیا۔