لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے جرمن سفیر بیرنہارڈشلاگ ہیگ نے ملاقات کی۔ پاک-جرمن تعلقات، ملکی صورتِ حال، اسلاموفوبیا، کشمیر سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
لاہورنائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ یکم مئی...
لاہور وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہاہے پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ قیمتوں پر روٹی اور نان کی فروخت یقینی بنا...
لاہورپنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے 50ویں اجلاس میں مختلف سیکٹر زکی مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر، عامر خان نے کہاہے کہ عوامی خدمت تسلسل...
لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا 79واں سنڈیکیٹ اجلاس بدھ کے روز وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی...
لاہورصوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہاہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں شاہراؤں کی بحالی...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہپاکستان اور ایران کا مسئلہ...
لاہورعقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ، ملک میں بڑھتی قادیانی سرگرمیاں روکنےکیلئے متفقہ لائحہ عمل طے...