راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران85پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔پولیس اہلکارو ں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے2012میں مقدمات درج کئے تھے۔پولیس اہلکاروں پر ملازمت میں بھرتی کے لیے جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا الزام تھا۔ پولیس کانسٹیبلز نے عدالت میں کیس کے خلاف بریت کے لیے درخواستیں دائر کی تھیں۔کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سپیشل جج اینٹی کرپشن محمد مسرور زمان نے سنایا ہے۔
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےآئین کے آرٹیکل45کے تحت یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں...
ریاض/اسلام آباد پاکستان ،سعودی عرب اور برطانیہ میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ ٔامتیاز دیا جائے...
فیصل آبادرہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا عمران خان الیکشن بروقت کروانے کیلئے ہر کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار...
اسلام آباد سحرافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ ،وزارت توانائی نے وزیراعظم کے...
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کے انتخابی منشور کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں...
لاہور متحدہ علما ء کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی اور مالی...
واشنگٹن امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں ایک اور...