مقبوضہ بیت المقدس(آئی ا ین پی ) اسرائیلی فور سز نے فلسطین میں ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ مغربی کنارے میں قابض صیہونی فورسز نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ فائرنگ سے گاڑی میں موجود تین شہری موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ صیہونی فورسز نے اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےآئین کے آرٹیکل45کے تحت یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں...
ریاض/اسلام آباد پاکستان ،سعودی عرب اور برطانیہ میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ ٔامتیاز دیا جائے...
فیصل آبادرہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا عمران خان الیکشن بروقت کروانے کیلئے ہر کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار...
اسلام آباد سحرافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ ،وزارت توانائی نے وزیراعظم کے...
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کے انتخابی منشور کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں...
لاہور متحدہ علما ء کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی اور مالی...
واشنگٹن امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں ایک اور...