پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی

10 فروری ، 2022

ریاض(این این آئی )کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ملک میں گزشتہ روز 20ہزار افراد کو ویکسین کی خوراک لگائی گئی،سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر نظر ثانی کرتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ رپورٹس کے مطابق عمرہ کرنے والے زائرین کی ویکسین اور قوت مدافعت سے قطع نظر نئی ہدایات کا اطلاق16فروری سے ہوگا۔