اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سللطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ الیکشن کمیشن حکام نے بتایا کہ اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کی میعاد مارچ میں ہو جائےگی۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ابھی تک رولز نہیں بنے جن کے بغیر الیکشن نہیں ہو سکتا۔ چیف الیکشن کمشنر نے واضح کہا کہ حکام اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کریں گے ، الیکشن وقت پر ہوں گے ، وزارت داخلہ حکام نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے رولز تیار ہو گئے ہیں ، رولز 31 جنوری کو وفاقی کابینہ کو جمع کرا دیے ہیں ، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہا کہ اسلام آباد حلقہ بندی میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہوئی ، بلدیاتی انتخابات کے رولز تین دن میں تیار ہوئے ، تھوڑی مزید مہلت دی جائے ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کوئی دانستہ یا نادانستہ تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
لاہور جون 2024 تک ملک کی مجموعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔نیپرا کی رپورٹ کے مطابق جون 2023 تک...
اسلام آباد ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی...
کراچی پولیس نے کہاکہ بھارتی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں کم از کم 29 ماؤ نواز باغیوں کو...
لاہوروزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نےپنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
لاہور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک پنجاب کے خواب کو...
اسلام آباد انتخابات سے متعلق گیلپ پاکستان ڈیجیٹل تجزیاتی ٹیم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اب تک...
لاہورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے خزانے پر فیول کی مد میں کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑ گیا...
لاہورریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور براستہ راولپنڈی -حافظ آباد -سانگلہ ہل-فیصل آباد کراچی...