ابوظبی(جنگ نیوز )اسرائیل نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے اپنی تمام پروازیں روکنے کے فیصلے میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عرب ملک دبئی میں ہوابازی کے حفاظتی انتظامات کو قبول کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ’علاقائی بحران‘ پیدا ہو جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک سینئراسرائیلی اہلکار نے بتایا کہ اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ نے ایوی ایشن سیکیورٹی تنازع پرڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے دبئی کو اسرائیل کی شرائط ماننے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا ہے۔موجودہ ایوی ایشن سیکیورٹی انتظامات منگل کو ختم ہونے والے تھے۔
لاہورسابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان کے دور میں...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو معرض التوا میں ڈال دیا ہے , آئین میں یہ بھی درج ہے کہ...
اسلام آباد سیاسی تنائو اور کشمکش کی بحرانی کیفیت میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس خاصی اہمیت اختیار کر گیا تھا...
کراچیالیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران متنازع نتائج کا شکار ہونے والی 6 یونین...
لاہور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کے خلاف...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے صحافی صدیق جان اور محمد ادریس کو...
لاہور لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی...
لاہور فنکشنل مسلم لیگ کے جماعتی انتخابات میں پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی صدر اور شاھدمحمود خان سیکرٹری جنرل...