اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری کی بریت کی اپیل کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری کی بریت کی اپیل کی سماعت کی جس میں احتساب عدالت کی جانب سے بریت درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
کابل افغانستان میں غذائی قلت اور خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے شہری سحرو افطار میں سبز چائے اور خشک روٹی پر...
کوہیمابھارتی حکومت نے ناگالینڈ اور اروناچل پردیش میں کالے قوانینʼʼ ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹʼʼ اورʼʼآرمڈ فورسز...
لکھنوبھارتی ریاست اتر پردیش میں نام نہاد اونچی ذات کے ہندو استاد نے تالاب کا پانی پینے پر ایک نو سالہ دلت لڑکے...
کراچیکراچی میں جعلی ملکی و غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی گردش کا انکشاف،کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے...
تائی یوآن)شِنہوا( چین کا شمال صوبہ شنشی اپنے اطلاعات اور مواصلات کے ڈھانچے کی تعمیر تیز کررہا ہے جس کے سبب...
قاہرہ مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم عبادت گاہ سے دنبوں کی حنوط شدہ دو ہزار کھوپڑیاں دریافت کی ہیں...
لندن برطانوی حکومت نے غیر قانونی تارکین کو ہوٹل کے بجائے فیریز میں ٹھہرانے کا منصوبہ بنایا ہے، تاہم ابھی یہ...
غزہ فلسطین سینٹر فار پریزنر اسٹڈیز کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل کی جیلوں میں 650 سے زائد قیدی مختلف بیماریوں میں...