تحریک لبیک کے انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست

10 فروری ، 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )تحریک لبیک پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تحریک لبیک پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشن بے بنیاد اور فرضی تھے، الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کے انتخابات کو فلور کالعدم قرار دے ۔