اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کے وکیل نے کہا کہ کیس کی 24 التوا پی ٹی آئی کے کہنے پر ہوئیں،گزشتہ روز سماعت کے موقع پر اکبر ایس بابر پیش ہوئے، پی ٹی آئی کے وکیل نےکہا کہ انور منصور سپریم کورٹ ہیں ، کیس کا التوا کیا جائے، وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ جس دن پی ٹی آئی حاضر ہونا چاہئے میں تیار ہوں ، پی ٹی آئی نے ابتدائی جواب نہیں دیا، وکیل احمد حسن نے کہا کہ مجھے 7 فروری کو سکروٹنی کمیٹی کے 10 والیمز ملے ، 5 افراد روز پڑھ رہے ہیں ، الیکشن کمیشن نے7 روز میں تمام دستاویزات دیں ، مجھے ان کا جائزہ لینے میں 20 دن لگیں گے، الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی۔
لاہورسابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان کے دور میں...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو معرض التوا میں ڈال دیا ہے , آئین میں یہ بھی درج ہے کہ...
اسلام آباد سیاسی تنائو اور کشمکش کی بحرانی کیفیت میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس خاصی اہمیت اختیار کر گیا تھا...
کراچیالیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران متنازع نتائج کا شکار ہونے والی 6 یونین...
لاہور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کے خلاف...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے صحافی صدیق جان اور محمد ادریس کو...
لاہور لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی...
لاہور فنکشنل مسلم لیگ کے جماعتی انتخابات میں پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی صدر اور شاھدمحمود خان سیکرٹری جنرل...