سبزیوں کی قیمتیں سفید پوش طبقے کی قوت خرید سےباہرہو گئیں

10 فروری ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر)سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائوجاری، سبزیاں سفید پوش طبقے کی قوت خرید سےباہر ہو گئیں، آلو کچا28 ،ٹماٹر درجہ دوئم110 ، لہسن دیسی230 ، لہسن چائنہ 350 ، ساگ 40، سبز مرچ160، ٹینڈیاں55 ، کریلہ230 ، شملہ مرچ 208 ، اروی 65 ، گاجر73 روپےکلو فروخت ہو رہی ہے۔