چیف انجینئر ٹیپا کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

10 فروری ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیف انجینئر ٹیپا عبدالرزاق چوہان ریٹائرمنٹ کے موقع پرایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں الوداعی تقریب کا انعقادکیاگیا۔ایل ڈی اے افسران نے عبدالرزاق چوہان کو بہترین خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے نعیم الحق اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے تعریفی شیلڈ پیش کی۔