جرمن سفیرآج سیالکوٹ چیمبر سے خطاب کرینگے

10 فروری ، 2022

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جرمنی کے سفیربرن ہارڈ شلیگ ہیگ آج سیالکوٹ چیمبر کا دورہ کرینگے جس کے دوران وہ مقامی برآمدکنندگان اور درآمدکنندگان سے تجارتی امور پر خطاب کریں گے۔