سونا 750روپے تولہ مہنگا

10 فروری ، 2022

کراچی (نمائندہ جنگ)مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 750 روپے اضافہ سے ایک لاکھ 25ہزار 550 روپے تولہ ہوگئی۔