مہنگائی کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں:انجمن تاجران

10 فروری ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کی بجائے اضافہ ہونا تشویش کا باعث ہے ، بیروزگاری اور مہنگائی کی رفتار کے مقابلے میںآمدن نہ بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید میں کمی ہو رہی ہے اور جس کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔