نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارتی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے 28مسلم نوجوانوں کو 13 برس قید کے بعد باعزت بری کر دیا۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان بے گناہ شہریوں کو زر تلافی اور ان کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو سزائیں ملنا چاہییں۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں 26 جولائی 2008 کو ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار 77 افراد میں سے ان 28 مسلم نوجوانوں کو ایک خصوصی عدالت نے منگل کے روز باعزت بری کر دیا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ دیگر 49 قصور وار افراد میں سے بھی بیشتر کو رہائی مل جائے گی کیونکہ وہ اپنے جرائم کے لیے مقررہ سے زیادہ مدت کی سزائیں پہلے ہی کاٹ چکے ہیں۔
لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1310فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی،متعدد کو 15لاکھ 20ہزار کے جرمانے عائد، 5یونٹس کی پروڈکشن...
لاہور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لسٹڈ کمپنیوں کو اپنی سالانہ رپورٹس میں ادارے کے صنفی تنوع...
لاہورایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر شبیر منشاء چھرہ کو سال 2024-25کے...
لاہور صنعتکار راہنما میاں صفدر حسین نے کہا ہے صنعت و تجارت کے مسائل سے حکومت کی کج روی انتہائی افسوسناک ہے ۔...
لاہور ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی تعمیرات پر 3املاک مسماراور 2غیر قانونی کمرشل املاک کو سربمہر کر دیا۔...
کراچی مشرق پاکستان نے پاکستان میں تین اہم تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔ شمس الحق نیاز کو چیف ڈیجیٹل افسر اور ہیڈ...
لاہور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےتحقیقات کے نتائج کی بنیاد پر، ایک بڑے سرمایہ کارادارے کے...
لاہور گزشتہ روز بھی دن بھر کے اتار چڑھائو کے بعد سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مندے پر ہوا۔ آخر میں...