جرمنی میں پہلی امریکی خاتون سفیر کی تقرری

10 فروری ، 2022

برلن (جنگ نیوز)جرمنی میں پہلی امریکی خاتون سفیر کی تقرری کردی گئی ، امریکی سینیٹ نے ملک کی ایک یونیورسٹی کی صدر ایمی گُٹمن کی جرمنی میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔