پاکستان انجینئرنگ کونسل انڈسٹری کی گروتھ کا ڈیٹا تیار کریگی

10 فروری ، 2022

لاہور(خبر نگار) پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ڈویلپمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس چیئرمین میر مسعود رشید کی زیر صدارت ہواجس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل انڈسٹریجامعات سے ریسرچ کے شعبے میں تعاون کریگی، پی ای سی تمام اضلاع انڈسٹری کی گروتھ کا ڈیٹا تیار کریگی ۔