ڈاکٹر شاہد محمود نے وائس چیئرپرسن او پی سی کا چارج سنبھال لیا

10 فروری ، 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ڈاکٹر شاہد محمود نے بطور وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے عہدے کا چارچ سنبھال کر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیاہے۔