مستقبل میں وبائوں کو روک سکتے ہیں، بل گیٹس کا دعویٰ

10 فروری ، 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور ویکسین کے حامی بل گیٹس نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو مستقبل میں کسی بھی وبا سے بچا سکتے ہیں۔