عدم تحفظ کے شکار انسانوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ، اقوام متحدہ

10 فروری ، 2022

نیو یارک (آئی ا ین پی ) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عدم تحفظ کے شکار انسانوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں تیز رفتار ترقی کے باوجود بہت سے ممالک کے عام شہری خود کو پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔