بھارتی فوج نے 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے سیّاح کو بچا لیا

10 فروری ، 2022

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارتی فوج نے کیرالہ کی پہاڑی گھاٹیوں میں 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے سیّاح کو بچا لیا،تفصیلات کے مطابق 23 برس کے آر بابو پیر کے روز کو تین دوستوں کے ساتھ پیدل سفر کے دوران پھسل کر گھاٹی میں گر گئے تھے۔