نیشنل ٹیکس ریٹرن کمیٹی میں 2اراکین کا اضافہ

10 فروری ، 2022

لاہور(نیوز رپورٹر ) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سفارش پر نیشنل ٹیکس ریٹرن کمیٹی میں 2اراکین کا اضافہ کر دیا گیا ۔یہ اراکین پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی نمائندگی کریں گے ،ان میں سابق سنیئر وائس پریڈیڈنٹ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن زاہد عتیق چوہدری اور جنرل سیکریٹری پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن چوہدری قمر الزمان شامل ہیں۔