کوئٹہ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے سابق گورنر بلوچستان جنرل(ر) عبدالقادربلوچ ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ، سابق سینیٹر حسین بخش بنگلزئی نے جمعرات کوپیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑکی والدہ کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔
تربت میری کے قریب سی پیک شاہراہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہےجس کی شناخت جوسک کے رہائشی علی نیاز کے نام...
کوئٹہ ایس ایچ اور کے تبادلے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے ایس ایچ او ایئر...
کوئٹہ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی محکمہ اربن پلاننگ کے ملازم سبحان علی نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،چیف سیکرٹری ،...
کوئٹہبلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے کہاہےکہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لئے بلوچستان بار...
پنجگور پنجگورمیں شدید گرمی، درجہ حرارت 42 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گھروں کے اندر کمروں کا درجہ حرارت 45 سے 47...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایئرپورٹ...
ڈھاڈر محکمہ تعلیم کچھی کے زیرِ اہتمام مختلف نان ٹیچنگ کیڈرز کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے تحریری امتحانات کا...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے رہائشی جلیل احمد رند نے کہا ہے کہ میرا چھوٹا بھائی 2 ماہ قبل...