حب(نامہ نگار)ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ نے دوران چیکنگ مین آر سی ڈی شاہراہ زیرو پوائنٹ اوتھل کے مقام پر ایک ٹرالر سے 575 بوری چھالیہ وزن 6900 کلو گرام اور 97 بوری مضر صحت گٹکا/ 5238 پیکٹ برآمد ہونے پر ڈرائیور عبدالرزاق اور کلینربخت محمد کو گرفتارکرلیا۔
کوئٹہ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ...
ڈ یر ہ اللہ یار محکمہ پی ایچ ای کی نااہلی‘ شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت کا مسئلہ بدستور...
آواران عوامی حلقوں نے شکایت کی ہےکہ بااثرافراددو دوجگہوں پر ملازمت کررہے ہیں جبکہ غریب تعلیم یافتہ...
لورالائی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی لوڑ بوری علاقائی سیکرٹری نعمت شبوزئی ،کوز بوری علاقائی سیکرٹری بلوچ خان...
صحبت پورنیشنل پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر ذاکر حسین برکت علی منگی میر عبدالرسول...
کوئٹہ بلوچستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آل بلوچستان انٹر اسکولز ٹورنامنٹ ایف جی پبلک اسکول مدرسہ روڈ...
تربتیونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جان محمد نے کہاہے کہ عہد حاضرکے جدیدتقاضوں کے مطابق...
قلات وفاقی محکموں سے متعلق مسائل حل کرنے کے لئے وفاقی محتسب کی جانب سے ضلع کونسل ہال میں کنسلٹنٹ کاشف بلوچ کی...