کراچی(این این آئی)نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے پبلک سیکٹر دفاتر اور اسپتالوں کی حدود میں پان، گٹکے، مین پوری اور سگریٹ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ڈاکٹرسعد خالد نے کہا کہ دوران ڈیوٹی پان گٹکے کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے سرکاری دفاتر اور اسپتالوں میں مضرصحت اشیا کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی ہیلتھ نے متعلقہ اداروں کو تحریری احکامات جاری کردیے اور اس پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کردی ہے۔
ڈیرہ اللہ یار پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میرچنگیزخان جمالی نے کہاہے پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عوامی...
راولپنڈیسعودی وزارت حج وعمرہ نے حج و عمرہ خدمات فراہم کرنے والی مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی درجہ بندی...
ایتھنزیونان میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچائی ہے، مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 10 تک پہنچ چکی ہے،...
لندن یوکرین میں لڑنے کیلئے جانے والا برطانوی پانی میں مردہ پایا گیا۔ وہ یوکرین میں انٹرنیشنل لیجن کیلئے لڑنے...
ڈیرہ بگٹی/کوئٹہ سوئی سے سبی جانے والے فٹبال ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ...
کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک بلخصوص بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں دن بدن...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہےکہ بجلی ،پٹرول ،گیس ،ادویات کی قیمتوں میں...
کوئٹہ جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر/ صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری...