کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سماجی رابطے کی آفیشل ویب سائٹ سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر براہ راست حملے کرتے ہوئے ان پر منافقت کا الزام لگایا ہے۔ جیو ٹی وی کے مطابق اس معاملے پر ماہرین قانون چیف جسٹس کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ سب سے اونچی آواز گدھے کی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے پاس کوئی مواد نہیں ہوتا۔ وتیرہ بنتا جارہا ہے کہ اونچا بولیں گے تو دوسرے کی سمجھ داری پر مبنی آواز پر حاوی ہو جائیں گے۔ جتنی مرضی ججز پر کیچڑ اچھالیں، ججز پر ایسی تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔ راجہ خالد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ججز پر ایسے حملے انتہائی شرمناک، افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، جو جج پی ٹی آئی کی ڈکٹیشن اور مرضی پر نہیں چلتایوتھیا بن جاتا ہے اور اس کا مقدر گالم گلوج بن جاتا ہے۔
کراچی ایرانی خطرے کے پیش نظر ٹرمپ کو پرانے ایئر فورس ون میں سفر کا مشورہ ،سیکرٹ سروس نے احتیاطاً پرانا طیارہ...
کوئٹہ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کردی۔ریلویز حکام کے مطا بق ٹرین سروس ریلوے...
اسلام آباد برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر کیپٹن چوہدری عثمان ٹیپو رواں ماہ پاکستانی ہائی کمیشن...
اسلام آ باد بیور و کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 21 کے...
اسلام آباد اداروں پر گمراہ کن الزامات ، وزیر اعلی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتار ی برقرار ۔ سینئر سول جج عباس...
اسلام آباد گریڈ 20 کی افسررئیسہ عادل نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر ، مبشر حسن ڈائریکٹر جنرل ڈیجیٹل کمیو...
کراچی اوورسیز پاکستانیوں نے جون 2026 میں 3.5 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ جون کی نسبت 2...
اسلام آباد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ جن میں پاکستان کی جانب سے برآمدات پر عائد 19...