ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا

27 اگست ، 2023

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تسلسل سے تیز رفتار اڑان کے باعث ڈالر کے انٹربینک ریٹ 301 اور اوپن ریٹ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ 301روپے اور اوپن ریٹ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ہفتے بھر میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا۔