ہفتہ خواندگی کادوسرا مرحلہ ختم

06 ستمبر ، 2023

لاہور(خبرنگار،جنر ل رپورٹر)لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونے والے ہفتہ خواندگی کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ ڈی جی لٹریسی ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ لٹریسی ویک منانے کا مقصد معاشرے میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ عمر مقبول نے مہمانِ خصوصی تھے۔