لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکریٹری پاور ڈویژن نے زوم پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان نے بتایا ا یس ڈی او کاہنہ عامر عزیر کو چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ ایس ڈی او کاہنہ عامر عزیر پر صارفین کو اضافی یونٹس چارج کرنے کا الزام تھا ۔
لاہور گارڈن ٹائون کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے زندہ شخصیات پر پی ایچ ڈی کرنے یا پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ساہیوال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی...
لاہوروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے...
لاہورلاہور پولیس نے جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات پر کارروائیاں مزید مؤثر...
لاہورسنگھ پورہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا...