لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس آج وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگی، تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مولانا پیرحافظ ناصرالدین خاکوانی اورمولانا خواجہ عزیز احمد کی زیرصدارت، مولانا فضل الرحیم اشرفی کی زیرنگرانی اور مولانا مفتی محمدحسن کی سرپرستی میں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن، سراج الحق، قاری محمدحنیف جالندھری ، مولانا اللہ وسایا، علامہ راغب نعیمی، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، مولانا محمدامجدخان ،مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، خواجہ مدثر محمود، اسد عبید، مولانا قاری ارشدعبید، سید سلمان گیلانی، مولانا شاہد عمران عارفی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، ڈاکٹر عبدالواحد قریشی، مولانا حافظ محمداشرف گجر، مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز،مولانا خالد محمود، مولانا محبوب الحسن طاہر سمیت شیوخ حدیث،نامورعلماء، مذہبی وسیاسی قائدین، تاجر، صحافی اورقانون دان شرکت وخطاب کرینگے۔
لاہور گارڈن ٹائون کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے زندہ شخصیات پر پی ایچ ڈی کرنے یا پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ساہیوال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی...
لاہوروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے...
لاہورلاہور پولیس نے جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات پر کارروائیاں مزید مؤثر...
لاہورسنگھ پورہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا...