لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب جوڈیشیل اکیڈمی کے زیر اہتمام 20 ایڈیشنل سیشن ججز اور 26 سول ججز نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔اس گروپ کی سربراہی ڈائریکٹر پروگرام اکیڈمک منصور احمد خان نے کی ۔ ڈاکٹر فریحہ طارق نے شرکاء کو بعداز مرگ معائنہ، میڈیکولیگل اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی۔شرکاء کو متعدد پوسٹ مارٹم دکھائے گئے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تیاری کے متعلق تفصیلات سے آگاہی دی۔
لاہور گارڈن ٹائون کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے زندہ شخصیات پر پی ایچ ڈی کرنے یا پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ساہیوال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی...
لاہوروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے...
لاہورلاہور پولیس نے جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات پر کارروائیاں مزید مؤثر...
لاہورسنگھ پورہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا...