لاہور(خبرنگار) شہرسمیت پنجاب بھر میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی اپیل پر سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے ،راولپنڈی میں ہزاروں اساتذہ وملازمین نے احتجاج میں شرکت ۔ لاہور میں چیئرنگ کراس پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مختار گجر ، رانا لیاقت ، ضیاء اللہ اور عارف جٹ نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے ۔ رہنمائوں نے کہاکہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے توحکومتی پہیہ جام کر دیں گے۔
لاہور گارڈن ٹائون کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے زندہ شخصیات پر پی ایچ ڈی کرنے یا پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ساہیوال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی...
لاہوروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے...
لاہورلاہور پولیس نے جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات پر کارروائیاں مزید مؤثر...
لاہورسنگھ پورہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا...