لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ کے علاقہ سلطان پارک میں ڈاکوو ں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 22 سالہ نبیل کو شدید زخمی کر دیا ، سندر میں ڈاکو نصراللہ کے گھر سے4لاکھ75 ہزار اور زیوارات ،سمن آباد میں ظہیر سے 15ہزار اور موبائل فون ، سندر میں حسین سے 1لاکھ 65 ہزارور موبائل فون ، کاہنہ میں سہیل سے55ہزار روپے ، شیراکوٹ میں تنویر سے 14ہزار موبائل فون ، مصری شاہ میں عزیز سے 10ہزار اور موبائل فون چھین لیے۔ کاہنہ میں غیاث احمد کے گھر 3لاکھ کی چوری ہوگئی ۔ چور چوہنگ سے گاڑی باٹا پور اور سبزاہ زار، بھاٹی گیٹ ، پرانی انارکلی سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئے۔
لاہور گارڈن ٹائون کے علاقے میں ایک نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جسے طبی امداد کے لیے...
لاہورپنجاب یونیورسٹی نے زندہ شخصیات پر پی ایچ ڈی کرنے یا پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ساہیوال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی...
لاہوروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے...
لاہورلاہور پولیس نے جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات پر کارروائیاں مزید مؤثر...
لاہورسنگھ پورہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا...