نیٹ میٹرنگ تبدیلی پر سولر ایسوسی ایشن کا احتجاج

06 ستمبر ، 2023

لاہور(جنگ نیوز ) پاکستان سولر ایسوسی ایشن (PSA) نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے، اس کی وجہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کی صلاحیت کے چارجز کا حوالہ دیتیہیں۔ پی ایس اے نے اسے (IPPs پروڈیوسر کا ایک غلط اور گمراہ کن نقطہ نظر قرار دیا ہے، جس سے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔