اسلام آباد(اے پی پی)چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کےاہم منصوبے سی پیک کے تحت پا کستان میں اعلیٰ معیار کی ترقی ریکارڈ کی جا رہی ہے،دونوں ممالک کے درمیان افرادی تبادلے اور دوطرفہ تجارت کو مزید آسان بنانے کے لیے خنجراب پاس مسلسل سہولیات فراہم کررہا ہے۔جمعرات کو چینی میڈیا کی طر ف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 22 اگست کو چین سے پاکستان کے لیے پہلی ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روئٹرز سروس (ٹی آئی آر )شروع کی گئی۔یہ سروس ٹرانسپورٹیشن کے وقت میں 40 فیصد اور اخراجات میں 30 فی صد کی بچت کر سکتا ہے۔ یہ سروس چین اور پاکستان کے مابین تعاون و مشترکہ ترقی کے لیے نئے مواقع پیدا کرے ۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...