لاہور(اے پی پی)فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست خدیجہ شاہ کے وکیل سمیر کھوسہ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار کا 9 مئی واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،پولیس نے عدالتی حکم کے باوجود تفتیش مکمل نہیں کی ،سیاسی بنیادوں پر مقدمہ میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں۔ درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس نے نئی دفعات شامل کرنے کے بعد دوبارہ ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کا اقدام بدنیتی پر مبنی ہے لہذا عدالت ٹرائل کورٹ کی جانب سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔
بیجنگ چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر چن ینگ لین نے کہا کہ چائنہ میٹرولوجیکل...
اوٹاوہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کیلئے جانے والے بھارتی طلباء کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرنے کی بجائے ملازمتیں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔...
اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے اب تک باضابطہ شوکاز نوٹس ملا نہیں...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان میں مذہبی آزادی کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کاروباری برادری پر زور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور...