ریاض (آئی این پی)امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ریڈ سینڈز 23.2اختتام پذیر ہوگئی ،عرب میڈیاکے مطابق امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج نے رواں ہفتے ریاض میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیا ہے ، اس موقع پر مشرقِ وسطی کے لیے امریکا کے اعلی فوجی جنرل موجود تھے،ریڈ سینڈز(سرخ ریت) 23.2نامی مشق بغیر پائلٹ کے ایئرکرافٹ سسٹمز (یو اے ایس)کا مقابلہ کرنے کے لیے وضع کی گئی تھی ، دونوں ملکوں کے درمیان اس نوعیت کی یہ دوسری مشترکہ فوجی مشق تھی،امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا اور سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی نے اس مشق کا مشاہدہ کیا ہے ، سعودی عرب میں امریکی سفیر مائیکل ریٹنی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
بیجنگ چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر چن ینگ لین نے کہا کہ چائنہ میٹرولوجیکل...
اوٹاوہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کیلئے جانے والے بھارتی طلباء کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرنے کی بجائے ملازمتیں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔...
اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے اب تک باضابطہ شوکاز نوٹس ملا نہیں...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان میں مذہبی آزادی کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کاروباری برادری پر زور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور...