اسلام آباد ( طاہر خلیل ) الیکشن کمیشن نے انتخابات 6 نومبر کو کرانے کی تجویز پر صدارتی خط نظر انداز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے خط پر غور نہیں کرے گا۔ ایوان صدر کی جانب سے ایک غیر ضروری مشق تھی ، الیکشن کمیشن اپنے موقف پر قائم ہے کہ انتخابات کی تاریخ سے صدر کا کوئی لینا دینا نہیں ، نئے قانون کے نفاذ کے بعد الیکشن کی تاریخ مقرر کر نا یا انتخابی شیڈول میں ردو بدل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے ، ذرائع نے کہا کہ صدر کے خط کی کوئی اہمیت نہیں یہ ایک فضول ایکسر سائز تھی ،جس پر غور بھی نہیں کیا جا سکتا ،الیکشن کمیشن کے ترجمان نے پہلے ہی واضح کر دیا تھا کہ صدارتی خط پر اجلاس طلب کرنے والی خبریں درست نہیں تھیں اور نہ ہی کسی لیگل ٹیم کو ٹاسک دیا گیا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...