اسلام آباد (نامہ نگار) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبرسے اضافے کاامکان ہے۔ ممکنہ اضافہ کتنا ہوگا؟ اوگرا کی ورکنگ کے بعد تخمینہ سامنے آئیگا۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ورکنگ کے بغیر قیمتوں کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا۔ ابھی تک سمری حکومت کو نہیں بھیجی، ترجمان اوگرا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے قیمتوں کی ورکنگ آج شام کو کی جائیگی، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کےباعث قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے ، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائیگا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...