کوئٹہ(خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے صوبے میں سمگلنگ کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے انتظامیہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں اٹھائے گئے اقدامات سے صوبے میں سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے ۔ صوبے میں تمام اضلاع کی انتظامیہ کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن دیکھنے میں آئی ہے اور ان کی بر وقت کاروایوں کی بدولت, چینی, و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں واضح کمی ممکن ہوئی ہے۔ وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ صوبے میں ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے لیے ناصرف انتظامیہ بلکہ تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں، بلوچستان اب کسی قسم کی سمگلنگ کیلئے محفوظ مقام نہیں رہے گا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...