کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن کا مالی بحران مزیدشدت اختیار کر گیا جس سے ادارے کی مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں ہوسکیں اور فلائٹ آپریشن بھی شدید متاثر ہو اہے ،تاخیر سے ایندھن ملنے سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر، کئی پروازیں تاخیر کا شکار،متعدد منسوخ۔ حکومت کی طرف سے قومی ائیر لائن کی مالی مددنہ ہوسکی ، مالی مشکلات کے باعث لیزنگ کمپنیوں کی ادائیگی اور ایندھن کے حصول میں بھی پریشانی کا سامنا ہے،15 طیارے بدستورگراؤنڈ ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ تاحال ملازمین کو اگست کی تنخواہیں ادا نہیں ہوسکیں،فلائٹ آپریشن بھی شدید متاثر ہو اہے،گذشتہ روز کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعددپروازیں کئی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ ذرائع نے بتایاکہ مالی مشکلات کے پیش نظرایندھن کے حصول میں بھی ادارے کو مشکلات ہیں ، تاخیر سے ایندھن ملنے کے باعث بھی فلائٹس متاثر ہورہی ہیں۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...