کراچی(این این آئی)وطن عزیز میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں، جنہوں نے باقاعدہ میڈیکل کی تعلیم تو حاصل کی لیکن کچھ گھریلو یا دیگر وجوہات کی بنا پر کوئی ملازمت نہیں کی۔اس حوالے سے ہونے والے گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 35فیصد خواتین ڈاکٹر کی ڈگری تو لے لیتی ہیں لیکن ملازمت نہیں کرتیں، رپورٹ کے مطابق 1لاکھ 35 ہزار میڈیکل گریجویٹس خواتین میں سے 68ہزار خواتین کسی نہ کسی اسپتال یا طبی شعبے وابستہ ہیں جبکہ 35ہزار کسی ملازمت سے وابستہ نہیں ہیں۔اس حوالے سے مختلف عوامی حلقے ایسی صورتحال کو معاشرے کے لیے تشویشناک اور طبی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ قرار دیتے ہیں۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...